گنتی 31:24 - किताबे-मुक़द्दस24 सातवें दिन अपने लिबास को धोना तो तुम पाक-साफ़ होकर ख़ैमागाह में दाख़िल हो सकते हो।” باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ24 ساتویں دِن تُم اَپنے کپڑے دھونا۔ اَور پاک و صَاف ہوکر چھاؤنی میں آجانا۔“ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس24 اور تُم ساتویں دِن اپنے کپڑے دھونا تب تُم پاک ٹھہرو گے۔ اِس کے بعد لشکر گاہ میں داخِل ہونا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن24 ساتویں دن اپنے لباس کو دھونا تو تم پاک صاف ہو کر خیمہ گاہ میں داخل ہو سکتے ہو۔“ باب دیکھیں |