گنتی 31:2 - किताबे-मुक़द्दस2 “मिदियानियों से इसराईलियों का बदला ले। इसके बाद तू कूच करके अपने बापदादा से जा मिलेगा।” باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ2 ”مِدیانیوں سے بنی اِسرائیل کا اِنتقام لے۔ اُس کے بعد تُو اَپنے لوگوں میں جا ملے گا۔“ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس2 مِدیانِیوں سے بنی اِسرائیل کا اِنتِقام لے۔ اِس کے بعد تُو اپنے لوگوں میں جا مِلے گا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن2 ”مِدیانیوں سے اسرائیلیوں کا بدلہ لے۔ اِس کے بعد تُو کوچ کر کے اپنے باپ دادا سے جا ملے گا۔“ باب دیکھیں |