گنتی 3:51 - किताबे-मुक़द्दस51 हारून और उसके बेटों को दिए, जिस तरह रब ने उसे हुक्म दिया था। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ51 اَور مَوشہ نے یَاہوِہ کے حُکم کے مُطابق فدیہ کی رقم اَہرونؔ اَور اُس کے بیٹوں کو دیا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس51 اور مُوسیٰ ؔنے خُداوند کے حُکم کے مُطابِق فِدیہ کا رُوپیہ جَیسا خُداوند نے مُوسیٰؔ کو فرمایا تھا ہارُونؔ اور اُس کے بیٹوں کو دِیا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن51 ہارون اور اُس کے بیٹوں کو دیئے، جس طرح رب نے اُسے حکم دیا تھا۔ باب دیکھیں |