گنتی 3:48 - किताबे-मुक़द्दस48 यह पैसे हारून और उसके बेटों को देना।” باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ48 اَور وہ رُوپیہ اُن زِیادہ اِسرائیلیوں کے فدیہ کے لیٔے اَہرونؔ اَور اُس کے بیٹوں کو دیں۔“ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس48 اور اِن کے فِدیہ کا رُوپیہ جو شُمار میں زِیادہ ہیں تُو ہارُونؔ اور اُس کے بیٹوں کو دینا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن48 یہ پیسے ہارون اور اُس کے بیٹوں کو دینا۔“ باب دیکھیں |