گنتی 29:37 - किताबे-मुक़द्दस37-38 साथ ही वह तमाम क़ुरबानियाँ भी पेश करना जो पहले दिन पेश की जाती हैं। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ37 بچھڑے، مینڈھے اَور برّوں کے ساتھ اُن کے اعداد شُمار کے مُطابق اناج کی نذر اَور تپاون کی نذریں بھی گذراننا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس37 اور بچھڑے اور مینڈھے اور برّوں کے ساتھ اُن کے شُمار اور آئِین کے مُطابِق اُن کی نذر کی قُربانی اور تپاون ہوں۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن37-38 ساتھ ہی وہ تمام قربانیاں بھی پیش کرنا جو پہلے دن پیش کی جاتی ہیں۔ باب دیکھیں |