گنتی 28:16 - किताबे-मुक़द्दस16 पहले महीने के चौधवें दिन फ़सह की ईद मनाई जाए। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ16 ” ’پہلے مہینے کے چودھویں دِن یَاہوِہ کا فسح ہُوا کرے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس16 اور پہلے مہِینے کی چودھوِیں تارِیخ کو خُداوند کی فَسح ہُؤا کرے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن16 پہلے مہینے کے چودھویں دن فسح کی عید منائی جائے۔ باب دیکھیں |