گنتی 27:20 - किताबे-मुक़द्दस20 अपने इख़्तियार में से कुछ उसे दे ताकि इसराईल की पूरी जमात उस की इताअत करे। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ20 اَپنے کچھ اِختیارات اُس کے سُپرد کردینا تاکہ بنی اِسرائیل کی ساری جماعت اُس کی اِطاعت کرے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس20 اور اپنے رُعب داب سے اُسے بہرہ ور کر دے تاکہ بنی اِسرائیل کی ساری جماعت اُس کی فرمانبرداری کرے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن20 اپنے اختیار میں سے کچھ اُسے دے تاکہ اسرائیل کی پوری جماعت اُس کی اطاعت کرے۔ باب دیکھیں |