گنتی 26:53 - किताबे-मुक़द्दस53 “जब मुल्के-कनान को तक़सीम किया जाएगा तो ज़मीन इनकी तादाद के मुताबिक़ देना है। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ53 ”اُنہیں اُن کے ناموں کے شُمار کے مُطابق وہ زمین مِیراث کے طور پر بانٹ دی جائے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس53 اِن ہی کو اِن کے ناموں کے شُمار کے مُوافِق وہ زمِین مِیراث کے طَور پر بانٹ دی جائے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن53 ”جب ملکِ کنعان کو تقسیم کیا جائے گا تو زمین اِن کی تعداد کے مطابق دینا ہے۔ باب دیکھیں |