گنتی 26:44 - किताबे-मुक़द्दस44-47 आशर के क़बीले के 53,400 मर्द थे। क़बीले के पाँच कुंबे यिमनी, इसवी, बरीई, हिबरी और मलकियेली थे। पहले तीन कुंबे आशर के बेटों यिमना, इसवी और बरिया से जबकि बाक़ी बरिया के बेटों हिबर और मलकियेल से निकले हुए थे। आशर की एक बेटी बनाम सिरह भी थी। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ44 آشیر کے بیٹے کی برادری کے مُطابق یہ تھے: یِمنہؔ جِس سے یمنیوں کی برادری چلی؛ اِشویؔ جِس سے اِشویوں کی برادری چلی؛ اَور بریعہؔ جِس سے بریعاہیوں کی برادری چلی۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس44 اور آشر کے بیٹے جِن سے اُن کے خاندان چلے یہ ہیں یعنی یِمنہ جِس سے یِمنِیوں کا خاندان چلا اور اِسوی جِس سے اِسوِیوں کا خاندان چلا اور برِیعاؔہ جِس سے برِیعاہِیوں کا خاندان چلا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن44-47 آشر کے قبیلے کے 53,400 مرد تھے۔ قبیلے کے پانچ کنبے یِمنی، اِسوی، بریعی، حبری اور ملکی ایلی تھے۔ پہلے تین کنبے آشر کے بیٹوں یِمنہ، اِسوی اور بریعہ سے جبکہ باقی بریعہ کے بیٹوں حِبر اور ملکی ایل سے نکلے ہوئے تھے۔ آشر کی ایک بیٹی بنام سِرح بھی تھی۔ باب دیکھیں |