گنتی 26:23 - किताबे-मुक़द्दस23-25 इशकार के क़बीले के 64,300 मर्द थे। क़बीले के चार कुंबे तोलई, फ़ुव्वी, यसूबी और सिमरोनी इशकार के बेटों तोला, फ़ुव्वा, यसूब और सिमरोन से निकले हुए थे। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ23 یِسَّکاؔر کے بیٹے اَپنے برادریوں کے مُطابق یہ تھے: تولعؔ جِس سے تولعیوں کی برادری چلی؛ پُوّہؔ جِس سے پُوّہیوں کی برادری چلی؛ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس23 اور اِشکار کے بیٹے جِن سے اُن کے خاندان چلے یہ ہیں یعنی تولع جِس سے تولعِیوں کا خاندان چلا اور فُوّہ جِس سے فُوِّیوں کا خاندان چلا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن23-25 اِشکار کے قبیلے کے 64,300 مرد تھے۔ قبیلے کے چار کنبے تولعی، فُوّی، یسوبی اور سِمرونی اِشکار کے بیٹوں تولع، فُوّہ، یسوب اور سِمرون سے نکلے ہوئے تھے۔ باب دیکھیں |