گنتی 25:7 - किताबे-मुक़द्दस7 यह देखकर हारून का पोता फ़ीनहास बिन इलियज़र जमात से निकला और नेज़ा पकड़कर باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ7 تَب الیعزرؔ کے بیٹے فِنحاسؔ نے جو اَہرونؔ کاہِنؔ کا پوتا تھا یہ دیکھا تو اُس نے جماعت میں سے اُٹھ کر ہاتھ میں ایک نیزہ لیا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس7 جب فِینحاؔس بِن الِیعزر بِن ہارُون کاہِن نے یہ دیکھا تو اُس نے جماعت میں سے اُٹھ ہاتھ میں ایک برچھی لی۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن7 یہ دیکھ کر ہارون کا پوتا فینحاس بن اِلی عزر جماعت سے نکلا اور نیزہ پکڑ کر باب دیکھیں |