گنتی 25:15 - किताबे-मुक़द्दस15 मिदियानी औरत का नाम कज़बी था, और वह सूर की बेटी थी जो मिदियानियों के एक आबाई घराने का सरपरस्त था। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ15 اَور اُس مِدیانی عورت کا نام جو ماری گئی تھی کوزبیؔ تھا۔ وہ ضُورؔ کی بیٹی تھی جو ایک مِدیانی خاندان کا قبائلی سردار تھا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس15 اور جو مِدیانی عَورت ماری گئی اُس کا نام کزبی تھا۔ وہ صُور کی بیٹی تھی جو مِدیان میں ایک آبائی خاندان کے لوگوں کا سردار تھا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن15 مِدیانی عورت کا نام کزبی تھا، اور وہ صور کی بیٹی تھی جو مِدیانیوں کے ایک آبائی گھرانے کا سرپرست تھا۔ باب دیکھیں |