گنتی 24:6 - किताबे-मुक़द्दस6 वह दूर तक फैली हुई वादियों की मानिंद, नहर के किनारे लगे बाग़ों की मानिंद, रब के लगाए हुए ऊद के दरख़्तों की मानिंद, पानी के किनारे लगे देवदार के दरख़्तों की मानिंद हैं। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ6 ”وہ وادیوں کی طرح پھیلے ہویٔے ہیں، گویا لبِ دریا کے باغیچے، جو یَاہوِہ کے لگائے ہویٔے عُود کے درخت، اَور دریاؤں کے کنارے کے دیودار۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس6 وہ اَیسے پَھیلے ہُوئے ہیں جَیسے وادیاں اور دریا کے کنارے باغ اور خُداوند کے لگائے ہُوئے عُود کے درخت اور ندِیوں کے کنارے دیودار کے درخت۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن6 وہ دُور تک پھیلی ہوئی وادیوں کی مانند، نہر کے کنارے لگے باغوں کی مانند، رب کے لگائے ہوئے عود کے درختوں کی مانند، پانی کے کنارے لگے دیودار کے درختوں کی مانند ہیں۔ باب دیکھیں |