گنتی 24:22 - किताबे-मुक़द्दस22 लेकिन तू तबाह हो जाएगा जब असूर तुझे गिरिफ़्तार करेगा।” باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ22 پھر بھی اَے قینیو جَب اشُور تُمہیں اسیر کرےگا تَب تُم تباہ ہو جاؤگے۔“ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس22 تو بھی قِین خانہ خراب ہو گا یہاں تک کہ اَسُور تُجھے اسِیر کر کے لے جائے گا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن22 لیکن تُو تباہ ہو جائے گا جب اسور تجھے گرفتار کرے گا۔“ باب دیکھیں |