گنتی 22:29 - किताबे-मुक़द्दस29 बिलाम ने जवाब दिया, “तूने मुझे बेवुक़ूफ़ बनाया है! काश मेरे हाथ में तलवार होती तो मैं अभी तुझे ज़बह कर देता!” باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ29 بِلعاؔم نے گدھی کو جَواب دیا، ”تُونے مُجھے بےوقُوف بنایا! اگر میرے ہاتھ میں تلوار ہوتی تو مَیں تُجھ کو اِسی وقت مار ڈالتا۔“ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس29 بلعاؔم نے گدھی سے کہا اِس لِئے کہ تُو نے مُجھے چِڑایا۔ کاش! میرے ہاتھ میں تلوار ہوتی تو مَیں تُجھے ابھی مار ڈالتا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن29 بلعام نے جواب دیا، ”تُو نے مجھے بےوقوف بنایا ہے! کاش میرے ہاتھ میں تلوار ہوتی تو مَیں ابھی تجھے ذبح کر دیتا!“ باب دیکھیں |