گنتی 22:16 - किताबे-मुक़द्दस16 वह बिलाम के पास जाकर कहने लगे, “बलक़ बिन सफ़ोर कहते हैं कि कोई भी बात आपको मेरे पास आने से न रोके, باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ16 وہ بِلعاؔم کے پاس آئے اَور کہا: ”بلقؔ بِن صِفُورؔ نے یُوں کہا ہے، ’میرے پاس آنے سے مت جِھجک، باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس16 اُنہوں نے بلعاؔم کے پاس جا کر اُس سے کہا بلق بِن صفور نے یُوں کہا ہے کہ میرے پاس آنے میں تیرے لِئے کوئی رُکاوٹ نہ ہو۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن16 وہ بلعام کے پاس جا کر کہنے لگے، ”بلق بن صفور کہتے ہیں کہ کوئی بھی بات آپ کو میرے پاس آنے سے نہ روکے، باب دیکھیں |