گنتی 21:17 - किताबे-मुक़द्दस17 उस वक़्त इसराईलियों ने यह गीत गाया, “ऐ कुएँ, फूट निकल! उसके बारे में गीत गाओ, باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ17 تَب اِسرائیل نے یہ نغمہ گایا: ”اَے کنوئیں تُو اُبل آ! اُس کے لیٔے گاؤ، باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس17 تب اِسرائیل نے یہ گِیت گایا:- اَے کُنوئیں! تُو اُبل آ۔ تُم اِس کُنوئیں کی تعریف گاؤ۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن17 اُس وقت اسرائیلیوں نے یہ گیت گایا، ”اے کنوئیں، پھوٹ نکل! اُس کے بارے میں گیت گاؤ، باب دیکھیں |