گنتی 16:25 - किताबे-मुक़द्दस25 मूसा उठकर दातन और अबीराम के पास गया, और इसराईल के बुज़ुर्ग उसके पीछे चले। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ25 مَوشہ اُٹھ کر داتنؔ اَور ابیرامؔ کی طرف گیا اَور اِسرائیل کے بُزرگ اُس کے پیچھے پیچھے گیٔے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس25 اور مُوسیٰ اُٹھ کر داتن اور اَبِیرامؔ کی طرف گیا اور بنی اِسرائیل کے بزُرگ اُس کے پِیچھے پِیچھے گئے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن25 موسیٰ اُٹھ کر داتن اور ابیرام کے پاس گیا، اور اسرائیل کے بزرگ اُس کے پیچھے چلے۔ باب دیکھیں |