گنتی 16:17 - किताबे-मुक़द्दस17 हर एक अपना बख़ूरदान लेकर उसे रब को पेश करे।” باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ17 ہر شخص اَپنا اَپنا بخُوردان لے اَور اُس میں بخُور ڈالے اَور اُسے یَاہوِہ کے حُضُور پیش کرے۔ کُل ڈھائی سَو بخُوردان ہوں۔ تُم اَور اَہرونؔ بھی اَپنا اَپنا بخُوردان پیش کرنا۔“ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس17 اور تُم میں سے ہر شخص اپنا بخُور دان لے کر اُس میں بخُور ڈالے اور تُم اپنے اپنے بخُور دان کو جو شُمار میں ڈھائی سَو ہوں گے خُداوند کے حضُور لاؤ اور تُو بھی اپنا بخُور دان لانا اور ہارُونؔ بھی لائے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن17 ہر ایک اپنا بخوردان لے کر اُسے رب کو پیش کرے۔“ باب دیکھیں |