گنتی 15:41 - किताबे-मुक़द्दस41 मैं रब तुम्हारा ख़ुदा हूँ जो तुम्हें मिसर से निकाल लाया ताकि तुम्हारा ख़ुदा हूँ। मैं रब तुम्हारा ख़ुदा हूँ।” باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ41 مَیں یَاہوِہ تمہارا خُدا ہُوں جو تُمہیں مِصر سے نکال لایا تاکہ تمہارا خُدا ٹھہروں۔ مَیں یَاہوِہ تمہارا خُدا ہُوں۔“ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس41 مَیں خُداوند تُمہارا خُدا ہُوں جو تُم کو مُلکِ مِصرؔ سے نِکال کر لایا تاکہ تُمہارا خُدا ٹھہروں۔ مَیں خُداوند تُمہارا خُدا ہُوں۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن41 مَیں رب تمہارا خدا ہوں جو تمہیں مصر سے نکال لایا تاکہ تمہارا خدا ہوں۔ مَیں رب تمہارا خدا ہوں۔“ باب دیکھیں |