گنتی 15:13 - किताबे-मुक़द्दस13 लाज़िम है कि हर देसी इसराईली जलनेवाली क़ुरबानियाँ पेश करते वक़्त ऐसा ही करे। फिर उनकी ख़ुशबू रब को पसंद आएगी। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ13 ” ’ہر ایک اِسرائیلی باشِندہ جَب یَاہوِہ کے حُضُور فرحت بخش خُوشبو کے طور پر آتِشی قُربانی پیش کر دے تو وہ یہ سَب کام اِسی طریقہ سے کیا کرے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس13 جِتنے دیسی خُداوند کے حضُور راحت انگیز خُوشبُو کی آتِشِین قُربانی گُذرانیں وہ اُس وقت یہ سب کام اِسی طرِیقہ سے کریں۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن13 لازم ہے کہ ہر دیسی اسرائیلی جلنے والی قربانیاں پیش کرتے وقت ایسا ہی کرے۔ پھر اُن کی خوشبو رب کو پسند آئے گی۔ باب دیکھیں |