گنتی 14:5 - किताबे-मुक़द्दस5 तब मूसा और हारून पूरी जमात के सामने मुँह के बल गिरे। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ5 تَب مَوشہ اَور اَہرونؔ بنی اِسرائیل کی ساری جماعت کے سامنے جو وہاں جمع تھی مُنہ کے بَل گِرے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس5 تب مُوسیٰؔ اور ہارُونؔ بنی اِسرائیل کی ساری جماعت کے سامنے اَوندھے مُنہ ہو گئے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن5 تب موسیٰ اور ہارون پوری جماعت کے سامنے منہ کے بل گرے۔ باب دیکھیں |