گنتی 14:32 - किताबे-मुक़द्दस32 लेकिन तुम ख़ुद दाख़िल नहीं होगे। तुम्हारी लाशें इस रेगिस्तान में पड़ी रहेंगी। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ32 لیکن تمہارا یہ حال ہوگا کہ تمہاری لاشیں اِسی بیابان میں پڑی رہیں گی۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس32 اور تُمہارا یہ حال ہو گا کہ تُمہاری لاشیں اِسی بیابان میں پڑی رہیں گی۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن32 لیکن تم خود داخل نہیں ہو گے۔ تمہاری لاشیں اِس ریگستان میں پڑی رہیں گی۔ باب دیکھیں |