گنتی 11:27 - किताबे-मुक़द्दस27 एक नौजवान भागकर मूसा के पास आया और कहा, “इलदाद और मेदाद ख़ैमागाह में ही नबुव्वत कर रहे हैं।” باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ27 ایک نوجوان دَوڑتا ہُوا مَوشہ کے پاس گیا اَور کہا، ”اِلدادؔ اَور میدادؔ چھاؤنی میں نبُوّت کر رہے ہیں۔“ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس27 تب کِسی جوان نے دَوڑ کر مُوسیٰؔ کو خبر دی اور کہنے لگا کہ اِلداد اور میداد لشکر گاہ میں نبُوّت کر رہے ہیں۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن27 ایک نوجوان بھاگ کر موسیٰ کے پاس آیا اور کہا، ”اِلداد اور میداد خیمہ گاہ میں ہی نبوّت کر رہے ہیں۔“ باب دیکھیں |