Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




گنتی 10:8 - किताबे-मुक़द्दस

8 बिगुल बजाने की ज़िम्मादारी हारून के बेटों यानी इमामों को दी जाए। यह तुम्हारे और आनेवाली नसलों के लिए दायमी उसूल हो।

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

8 ”اَہرونؔ کاہِنؔ کے بیٹے نرسنگے پھُونکیں۔ یہ فرمان تمہارے اَور تمہاری آئندہ پُشتوں کے لیٔے دائمی فرمان قائِم رہے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

8 اور ہارُونؔ کے بیٹے جو کاہِن ہیں وہ نرسِنگے پُھونکا کریں۔ یِہی آئِین سدا تُمہاری نسل در نسل قائِم رہے۔

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

8 بِگل بجانے کی ذمہ داری ہارون کے بیٹوں یعنی اماموں کو دی جائے۔ یہ تمہارے اور آنے والی نسلوں کے لئے دائمی اصول ہو۔

باب دیکھیں کاپی




گنتی 10:8
5 حوالہ جات  

तब मूसा ने उन्हें जंग लड़ने के लिए भेज दिया। उसने इलियज़र इमाम के बेटे फ़ीनहास को भी उनके साथ भेजा जिसके पास मक़दिस की कुछ चीज़ें और एलान करने के बिगुल थे।


बिनायाह और यहज़ियेल इमामों की ज़िम्मादारी अल्लाह के अहद के संदूक़ के सामने तुरम बजाना थी।


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات