گنتی 10:34 - किताबे-मुक़द्दस34 जब कभी वह रवाना होते तो रब का बादल दिन के वक़्त उनके ऊपर रहता। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ34 اَور جَب وہ اَپنی چھاؤنی سے کُوچ کرتے تو یَاہوِہ کا بادل اُن کے اُوپر دِن بھر سایہ کئے رہتا تھا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس34 اور جب وہ لشکر گاہ سے کُوچ کرتے تو خُداوند کا ابر دِن بھر اُن کے اُوپر چھایا رہتا تھا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن34 جب کبھی وہ روانہ ہوتے تو رب کا بادل دن کے وقت اُن کے اوپر رہتا۔ باب دیکھیں |