گنتی 10:22 - किताबे-मुक़द्दस22 इसके बाद इफ़राईम के क़बीले के तीन दस्ते अपने अलम के तहत चल दिए। उनका कमाँडर इलीसमा बिन अम्मीहूद था। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ22 پھر اِفرائیمؔ کے قبیلہ کے دستے اَپنے جھنڈے اُونچے کرکے روانہ ہویٔے۔ عمّیہُوؔد کا بیٹا اِلیشمعؔ اُن کی قیادت کر رہاتھا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس22 پِھر بنی اِفرائِیمؔ کے لشکر کا جھنڈا نِکلا اور وہ اپنے دَلوں کے مُطابِق چلے۔ اُن کے لشکر کا سردار عِمّیہُودؔ کا بیٹا الِیسمعؔ تھا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن22 اِس کے بعد افرائیم کے قبیلے کے تین دستے اپنے علَم کے تحت چل دیئے۔ اُن کا کمانڈر اِلی سمع بن عمی ہود تھا۔ باب دیکھیں |