نحمیاہ 7:60 - किताबे-मुक़द्दस60 रब के घर के ख़िदमतगारों और सुलेमान के ख़ादिमों के ख़ानदानों में से वापस आए हुए मर्दों की तादाद 392 थी। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ60 سَب بیت المُقدّس کے خُدّام اَور شُلومونؔ کے خادِموں کی اَولاد کے 392 لوگ۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس60 سب نتنیِم اور سُلیماؔن کے خادِموں کی اَولاد تِین سَو بانوے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن60 رب کے گھر کے خدمت گاروں اور سلیمان کے خادموں کے خاندانوں میں سے واپس آئے ہوئے مردوں کی تعداد 392 تھی۔ باب دیکھیں |