نحمیاہ 4:9 - किताबे-मुक़द्दस9 लेकिन हमने अपने ख़ुदा से इलतमास करके पहरेदार लगाए जो हमें दिन-रात उनसे बचाए रखें। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ9 لیکن ہم نے اَپنے خُدا سے دعا کی اَور اُس خطرے کا مُقابلہ کرنے کے لیٔے دِن رات پہرا بِٹھاتے رکھا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس9 پر ہم نے اپنے خُدا سے دُعا کی اور اُن کے سبب سے دِن اور رات اُن کے مُقابلہ میں پہرا بِٹھائے رکھّا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن9 لیکن ہم نے اپنے خدا سے التماس کر کے پہرے دار لگائے جو ہمیں دن رات اُن سے بچائے رکھیں۔ باب دیکھیں |