Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




نحمیاہ 4:19 - किताबे-मुक़द्दस

19 मैंने शुरफ़ा, बुज़ुर्गों और बाक़ी लोगों से कहा, “यह काम बहुत ही बड़ा और वसी है, इसलिए हम एक दूसरे से दूर और बिखरे हुए काम कर रहे हैं।

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

19 پھر مَیں نے اُمرا، حُکاّم اَور باقی لوگوں سے کہا، ”کام بہت بڑا ہے اَور دُور تک پھیلا ہُواہے اَور ہم فصیل پر الگ الگ ایک دُوسرے سے دُور رہتے ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

19 اور مَیں نے امِیروں اور حاکِموں اور باقی لوگوں سے کہا کہ کام تو بڑا اور پَھیلا ہُؤا ہے اور ہم دِیوار پر الگ الگ ایک دُوسرے سے دُور رہتے ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

19 مَیں نے شرفا، بزرگوں اور باقی لوگوں سے کہا، ”یہ کام بہت ہی بڑا اور وسیع ہے، اِس لئے ہم ایک دوسرے سے دُور اور بکھرے ہوئے کام کر رہے ہیں۔

باب دیکھیں کاپی




نحمیاہ 4:19
2 حوالہ جات  

और जो भी दीवार को खड़ा कर रहा था उस की तलवार कमर में बँधी रहती थी। जिस आदमी को तुरम बजाकर ख़तरे का एलान करना था वह हमेशा मेरे साथ रहा।


ज्योंही आपको तुरम की आवाज़ सुनाई दे तो भागकर आवाज़ की तरफ़ चले आएँ। हमारा ख़ुदा हमारे लिए लड़ेगा!”


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات