نحمیاہ 3:32 - किताबे-मुक़द्दस32 आख़िरी हिस्सा भेड़ के दरवाज़े पर ख़त्म हुआ। सुनारों और ताजिरों ने उसे खड़ा किया। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ32 اَور کونے کے اُوپر کے کمرہ اَور بھیڑ پھاٹک کے درمیان کے حِصّہ کی سُناروں اَور سوداگروں نے مرمّت کی۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس32 اور اُس کونے کی چڑھائی اور بھیڑ پھاٹک کے بِیچ سُناروں اور سَوداگروں نے مرمّت کی۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن32 آخری حصہ بھیڑ کے دروازے پر ختم ہوا۔ سناروں اور تاجروں نے اُسے کھڑا کیا۔ باب دیکھیں |