نحمیاہ 3:30 - किताबे-मुक़द्दस30 अगला हिस्सा हननियाह बिन सलमियाह और सलफ़ के छटे बेटे हनून के ज़िम्मे था। अगला हिस्सा मसुल्लाम बिन बरकियाह ने तामीर किया जो उसके घर के मुक़ाबिल था। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ30 اُس سے آگے ایک دُوسرے حِصّہ کی حننیاہؔ بِن شلمیہؔ اَور صلفؔ کے چھٹے بیٹے حنُونؔ نے مرمّت کی۔ اُن سے آگے مِشُلّامؔ بِن بیرکیاہ نے اَپنی رہائش گاہ کے سامنے مرمّت کی۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس30 پِھر حننیاؔہ بِن سلمیاؔہ اور حنُون نے جو صلف کا چھٹا بیٹا تھا ایک اَور ٹُکڑے کی مرمّت کی۔ پِھر مُسلاّؔم بِن برکیاؔہ نے اپنی کوٹھری کے سامنے مرمّت کی۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن30 اگلا حصہ حننیاہ بن سلمیاہ اور صلف کے چھٹے بیٹے حنون کے ذمے تھا۔ اگلا حصہ مسُلّام بن برکیاہ نے تعمیر کیا جو اُس کے گھر کے مقابل تھا۔ باب دیکھیں |