نحمیاہ 3:18 - किताबे-मुक़द्दस18 अगले हिस्से को लावियों ने बिन्नूई बिन हनदाद के ज़ेरे-निगरानी खड़ा किया जो ज़िले क़ईला के दूसरे आधे हिस्से पर मुक़र्रर था। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ18 اُس سے آگے قعیلہؔ کے آدھے حلقہ کے سردار بوّائی یعنی بِنّوئی بِن حِندادؔ کے ماتحت اُس کے بھائیوں نے مرمّت کی۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس18 پِھر اُن کے بھائیوں میں سے بوَی بِن حنداد نے جو قعیلاؔہ کے آدھے حلقہ کا سردار تھا مرمّت کی۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن18 اگلے حصے کو لاویوں نے بِنّوئی بن حنداد کے زیرِ نگرانی کھڑا کیا جو ضلع قعیلہ کے دوسرے آدھے حصے پر مقرر تھا۔ باب دیکھیں |