نحمیاہ 12:26 - किताबे-मुक़द्दस26 यह आदमी इमामे-आज़म यूयक़ीम बिन यशुअ बिन यूसदक़, नहमियाह गवर्नर और शरीअत के आलिम अज़रा इमाम के ज़माने में अपनी ख़िदमत सरंजाम देते थे। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ26 اُنہُوں نے یُویقیمؔ بِن یہوشُعؔ بِن یُوصدقؔ کے دِنوں میں اَور نحمیاہ حاکم اَور عزراؔ کاہِنؔ اَور شَریعت کے مُعلّم کے دِنوں میں خدمت کی۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس26 یہ یُویقیِم بِن یشُوع بِن یُوصدؔق کے دِنوں میں اور نحمیاؔہ حاکِم اور عزرا کاہِن اور فقِیہہ کے دِنوں میں تھے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن26 یہ آدمی امامِ اعظم یویقیم بن یشوع بن یوصدق، نحمیاہ گورنر اور شریعت کے عالِم عزرا امام کے زمانے میں اپنی خدمت سرانجام دیتے تھے۔ باب دیکھیں |