نحمیاہ 11:9 - किताबे-मुक़द्दस9 इन पर योएल बिन ज़िकरी मुक़र्रर था जबकि यहूदाह बिन सनुआह शहर की इंतज़ामिया में दूसरे नंबर पर आता था। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ9 یُوایلؔ بِن زکریؔ اُن کا ناظِم اعلیٰ تھا اَور یہُوداہؔ بِن ہسّنوآہ شہر کے نئے حِصّے کا نائب ناظِم تھا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس9 اور یُوایل بِن زِکرؔی اُن کا ناظِم تھا اور یہُوداؔہ بِن ہسّنُوؔہ شہر کے حاکِم کا نائِب تھا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن9 اِن پر یوایل بن زِکری مقرر تھا جبکہ یہوداہ بن سنوآہ شہر کی انتظامیہ میں دوسرے نمبر پر آتا تھا۔ باب دیکھیں |