نحمیاہ 11:21 - किताबे-मुक़द्दस21 रब के घर के ख़िदमतगार ओफ़ल पहाड़ी पर बसते थे। ज़ीहा और जिसफ़ा उन पर मुक़र्रर थे। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ21 لیکن بیت المُقدّس کے خُدّام عوفیلؔ کی پہاڑی پر رہتے تھے اَور ضیحاؔ اَور گِشپاؔ اُن کے نِگران تھے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس21 پر نتنیِم عوفل میں بسے ہُوئے تھے اور ضِیحا اور جِسفا نتنیِم پر مُقرّر تھے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن21 رب کے گھر کے خدمت گار عوفل پہاڑی پر بستے تھے۔ ضیحا اور جِسفا اُن پر مقرر تھے۔ باب دیکھیں |