نحمیاہ 11:16 - किताबे-मुक़द्दस16 नीज़ सब्बती और यूज़बद जो अल्लाह के घर से बाहर के काम पर मुक़र्रर थे, باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ16 شبّتائی اَور یُوزبادؔ لیویوں کے اُمرا میں سے جو خُدا کے گھر کے باہر کام پر مُقرّر تھے؛ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس16 اور سبّتَی اور یُوزؔباد لاویوں کے رئِیسوں میں سے خُدا کے گھر کے باہر کے کام پر مُقرّر تھے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن16 نیز سبّتی اور یوزبد جو اللہ کے گھر سے باہر کے کام پر مقرر تھے، باب دیکھیں |