نحمیاہ 10:35 - किताबे-मुक़द्दस35 हम सालाना अपने खेतों और दरख़्तों का पहला फल रब के घर में पहुँचाएँगे। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ35 ”ہم ہر سال اَپنی فصلوں اَور درختوں کا پہلا پھل یَاہوِہ کے گھر میں لانے کی بھی ذمّہ داری لیتے ہیں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس35 اور سال بہ سال اپنی اپنی زمِین کے پہلے پَھل اور سب درختوں کے سب میووں میں سے پہلے پَھل خُداوند کے گھر میں لائیں۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن35 ہم سالانہ اپنے کھیتوں اور درختوں کا پہلا پھل رب کے گھر میں پہنچائیں گے۔ باب دیکھیں |