نحوم 3:7 - किताबे-मुक़द्दस7 तब सब तुझे देखकर भाग जाएंगे। वह कहेंगे, ‘नीनवा तबाह हो गई है!’ अब उस पर अफ़सोस करनेवाला कौन रहा? अब मुझे कहाँ से लोग मिलेंगे जो तुझे तसल्ली दें?” باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ7 جو کویٔی تُجھ پر نظر کرےگا بھاگ جائے گا، اَور کہے گا نینوہؔ برباد ہو رہاہے، کون اُس کے لیٔے ماتم کرےگا؟ مَیں تمہارے لیٔے تسلّی دینے والا کہاں سے لاؤں؟ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس7 اور جو کوئی تُجھ پر نِگاہ کرے گا تُجھ سے بھاگے گا اور کہے گا کہ نِینوؔہ وِیران ہُؤا۔ اِس پر کَون ترس کھائے گا؟ مَیں تیرے لِئے تسلّی دینے والے کہاں سے لاؤُں؟ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن7 تب سب تجھے دیکھ کر بھاگ جائیں گے۔ وہ کہیں گے، ’نینوہ تباہ ہو گئی ہے!‘ اب اُس پر افسوس کرنے والا کون رہا؟ اب مجھے کہاں سے لوگ ملیں گے جو تجھے تسلی دیں؟“ باب دیکھیں |