میکاہ 5:13 - किताबे-मुक़द्दस13 तेरे बुत और तेरे मख़सूस सतूनों को मैं यों तबाह करूँगा कि तू आइंदा अपने हाथ की बनाई हुई चीज़ों की पूजा नहीं करेगा। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ13 مَیں تیری کھودی ہُوئی مورتوں نِیست کر دُوں گا، اَور تیرے درمیان سے تیرے مُقدّس پتّھروں کو برباد کر دُوں گا؛ تُو پھر کبھی اَپنے ہاتھوں کی کاریگری کو، سَجدہ نہ کرےگا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس13 اور تیری کھودی ہُوئی مُورتیں اور تیرے سُتُون تیرے درمِیان سے نیست کر دُوں گا اور تُو پِھر اپنی دست کاری کی عِبادت نہ کرے گا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن13 تیرے بُت اور تیرے مخصوص ستونوں کو مَیں یوں تباہ کروں گا کہ تُو آئندہ اپنے ہاتھ کی بنائی ہوئی چیزوں کی پوجا نہیں کرے گا۔ باب دیکھیں |