میکاہ 3:10 - किताबे-मुक़द्दस10 तुम सिय्यून को ख़ूनरेज़ी से और यरूशलम को नाइनसाफ़ी से तामीर कर रहे हो। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ10 تُم جو صِیّونؔ کو خُونریزی سے، اَور یروشلیمؔ کو شرارت سے تعمیر کرتے ہو۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس10 تُم جو صِیُّون کو خُون ریزی سے اور یروشلیِم کو بے اِنصافی سے تعمِیر کرتے ہو۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن10 تم صیون کو خوں ریزی سے اور یروشلم کو ناانصافی سے تعمیر کر رہے ہو۔ باب دیکھیں |