میکاہ 3:1 - किताबे-मुक़द्दस1 मैं बोला, “ऐ याक़ूब के राहनुमाओ, ऐ इसराईल के बुज़ुर्गो, सुनो! तुम्हें इनसाफ़ को जानना चाहिए। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ1 تَب مَیں نے کہا، یعقوب کے سردارو، سُنو، اِسرائیل کے گھرانے کے حاکمو، سُنو! کیا تُمہیں عدالت سے واقف نہیں ہونا چاہئے؟ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس1 اور مَیں نے کہا اَے یعقُوب کے سردارو اور بنی اِسرائیل کے حاکِموں سُنو! کیا مُناسِب نہیں کہ تُم عدالت سے واقِف ہو؟ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن1 مَیں بولا، ”اے یعقوب کے راہنماؤ، اے اسرائیل کے بزرگو، سنو! تمہیں انصاف کو جاننا چاہئے۔ باب دیکھیں |