میکاہ 1:10 - किताबे-मुक़द्दस10 फ़िलिस्ती शहर जात में यह बात न बताओ, उन्हें अपने आँसू न दिखाओ। बैत-लाफ़रा में ख़ाक में लोट-पोट हो जाओ। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ10 گاتؔھ میں اُس کی خبر نہ دینا؛ ہرگز ماتم نہ کرو۔ بیت عُفرہؔ میں خاک پر لوٹو۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس10 جات میں اُس کی خبر نہ دو اور ہرگِز نَوحہ نہ کرو۔ بَیت عفرہ میں خاک پر لَوٹو۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن10 فلستی شہر جات میں یہ بات نہ بتاؤ، اُنہیں اپنے آنسو نہ دکھاؤ۔ بیت لعفرہ میں خاک میں لوٹ پوٹ ہو جاؤ۔ باب دیکھیں |