متی 8:1 - किताबे-मुक़द्दस1 ईसा पहाड़ से उतरा तो बड़ी भीड़ उसके पीछे चलने लगी। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ1 یِسوعؔ جَب اُس پہاڑ سے نیچے آئے تو بہت بڑا ہُجوم اُن کے پیچھے ہو لیا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس1 جب وہ اُس پہاڑ سے اُترا تو بُہت سی بِھیڑ اُس کے پِیچھے ہو لی۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن1 عیسیٰ پہاڑ سے اُترا تو بڑی بھیڑ اُس کے پیچھے چلنے لگی۔ باب دیکھیں |