متی 7:29 - किताबे-मुक़द्दस29 क्योंकि वह उनके उलमा की तरह नहीं बल्कि इख़्तियार के साथ सिखाता था। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ29 کیونکہ حُضُور اُنہیں اُن کے شَریعت کے عالِموں کی طرح نہیں لیکن ایک صاحبِ اِختیار کی طرح تعلیم دے رہے تھے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس29 کیونکہ وہ اُن کے فقِیہوں کی طرح نہیں بلکہ صاحِبِ اِختیار کی طرح اُن کو تعلِیم دیتا تھا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن29 کیونکہ وہ اُن کے علما کی طرح نہیں بلکہ اختیار کے ساتھ سکھاتا تھا۔ باب دیکھیں |