متی 3:6 - किताबे-मुक़द्दस6 और अपने गुनाहों को तसलीम करके उन्होंने दरियाए-यरदन में यहया से बपतिस्मा लिया। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ6 اَور اَپنے گُناہوں کا اقرار کیا اَور اُنہُوں نے یُوحنّا سے دریائے یردنؔ میں پاک غُسل لیا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس6 اور اپنے گُناہوں کا اِقرار کر کے دریایِ یَردن میں اُس سے بپتِسمہ لِیا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن6 اور اپنے گناہوں کو تسلیم کر کے اُنہوں نے دریائے یردن میں یحییٰ سے بپتسمہ لیا۔ باب دیکھیں |