متی 28:1 - किताबे-मुक़द्दस1 इतवार को सुबह-सवेरे ही मरियम मग्दलीनी और दूसरी मरियम क़ब्र को देखने के लिए निकलीं। सूरज तुलू हो रहा था। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ1 سَبت کے بعد، ہفتہ کے پہلے دِن، جَب صُبح ہو ہی رہی تھی کہ مریمؔ مَگدلِینیؔ اَور دُوسری مریمؔ قبر کو دیکھنے آئیں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس1 اور سبت کے بعد ہفتہ کے پہلے دِن پَو پھٹتے وقت مریمؔ مگدلِینی اور دُوسری مریمؔ قبر کو دیکھنے آئِیں۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن1 اتوار کو صبح سویرے ہی مریم مگدلینی اور دوسری مریم قبر کو دیکھنے کے لئے نکلیں۔ سورج طلوع ہو رہا تھا۔ باب دیکھیں |