متی 27:47 - किताबे-मुक़द्दस47 यह सुनकर पास खड़े कुछ लोग कहने लगे, “वह इलियास नबी को बुला रहा है।” باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ47 جو لوگ وہاں کھڑے تھے اُن میں سے بعض نے یہ سُنا تو کہنے لگے، ”یہ تو ایلیّاہ کو پُکارتا ہے۔“ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس47 جو وہاں کھڑے تھے اُن میں سے بعض نے سُن کر کہا یہ ایلیّاہؔ کو پُکارتا ہے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن47 یہ سن کر پاس کھڑے کچھ لوگ کہنے لگے، ”وہ الیاس نبی کو بُلا رہا ہے۔“ باب دیکھیں |