متی 27:18 - किताबे-मुक़द्दस18 वह तो जानता था कि उन्होंने ईसा को सिर्फ़ हसद की बिना पर उसके हवाले किया है। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ18 کیونکہ پِیلاطُسؔ کو بخُوبی علم تھا کہ اہم کاہِنوں نے محض حَسد کی وجہ سے اُسے پکڑوایا ہے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس18 کیونکہ اُسے معلُوم تھا کہ اُنہوں نے اِس کو حسد سے پکڑوایا ہے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن18 وہ تو جانتا تھا کہ اُنہوں نے عیسیٰ کو صرف حسد کی بنا پر اُس کے حوالے کیا ہے۔ باب دیکھیں |