متی 26:72 - किताबे-मुक़द्दस72 दुबारा पतरस ने इनकार किया। इस दफ़ा उसने क़सम खाकर कहा, “मैं इस आदमी को नहीं जानता।” باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ72 پطرس نے قَسم کھا کر پھر اِنکار کرتے ہویٔے کہا: ”میں تو اِس آدمی کو جانتا تک نہیں!“ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس72 اُس نے قَسم کھا کر پِھر اِنکار کِیا کہ مَیں اِس آدمی کو نہیں جانتا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن72 دوبارہ پطرس نے انکار کیا۔ اِس دفعہ اُس نے قَسم کھا کر کہا، ”مَیں اِس آدمی کو نہیں جانتا۔“ باب دیکھیں |